34 سالہ ٹیکس ریکارڈ عدالت میں جمع کرا دیا ہے جو کہ پہلے ہی 2007ء میں بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرایا جا چکا ہے
وفاقی وزیر خزانہ سنیٹر محمد اسحاق ڈار کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
ہفتہ 22 جولائی 2017 22:35
(جاری ہے)
ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ٹیکس ریکارڈ میں ایک بھی کاغذ نیا شامل نہیں کیا گیا کیونکہ سب ریکارڈ پہلے ہی (ای سی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان، (نیب) قومی احتساب بیورو اور (ایف بی آر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پاس موجود ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے ہی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے اپنے تمام اثاثے ظاہر کیے ہوئے ہیں اور ایک ایماندار شخص کے طور پر ملک و قوم کی خدمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت میں پیش کردہ کاغذات پہلے ہی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں موجود ہیں اور ان کے ٹیکس دستاویزات کی تحقیقات پرویز مشرف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ادوار میں بھی کی جا چکی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حدیبیہ پیپرز مل کے معاملے کو دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیر افضل مروت کی حفاظتی منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
اسلام آباد پولیس کا جی 13 میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ..
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،وفاقی وزیر صنعت وپیداوار
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان