مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس23اگست کو ہوگا ،ْ

صدارت وزیر اعظم کرینگے

پیر 21 اگست 2017 14:50

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس23اگست کو ہوگا ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2017ء)مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس23اگست کو ہوگا ،ْوزیراعظم شاہدخاقان عباسی اجلاس کی صدارت کرینگے ،ْچاروں وزرائے اعلیٰ،کونسل کے ممبر ،ْوزراء اوردیگرحکام شریک ہوں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 23 اگست کو ہوگاوزیراعظم شاہدخاقان عباسی مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کی صدارت کرینگے ،چاروں وزرائے اعلی،کونسل کے ممبروزراء اوردیگرحکام شریک ہوں گے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں