وفاقی وزیرریاض پیرزادہ نے نوازشریف کی پارٹی قیادت سنبھالنے کی مخالفت کردی
پارٹی قیادت شہبازشریف کوسنبھالنی چاہیے،نوازشریف پرکیسز اورنااہل بھی ہیں،ملک کو کسی ٹیکنوکریٹ حکومت کی ضرورت نہیں ہے،ہمیں دہشتگرد کہا گیا،وزیراعظم سے انصاف مانگ رہا ہوں۔پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 19 اکتوبر 2017 16:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اگر ہم قومی اسمبلی تک بھی پہنچ جائیں تو دہشت گرد کہلاتے ہیں۔
میں نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرلی ہیں،کیونکہ ہم شیشے کے گھر میں رہ کر پتھر نہیں مارسکتے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں بے انصافی بڑھ گئی ہے۔میں نے 99ء میں بھی پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پرالیکشن جیتاتھا لیکن حکومت ختم کردی گئی۔جس دن سے میر ے والد کو گرفتار کیا گیااس دن سے سیاست میں ہوں۔انہوں نے کہاکہ ملک کو کسی ٹیکنوکریٹ حکومت کی ضرورت نہیں ہے۔لیڈرجو کرتے ہیں ہم بھیڑبکریوں کی طرح دیکھتے ہیں۔ہمیں صرف بلدیاتی کاموں کے لیے رکھا گیا ہے۔ڈیزل اور بجلی مہنگی کردی گئی۔انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے اندر انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے۔صاحب اقتدار اوروزیراعظم سے انصاف مانگ رہا ہوں۔ارکان اسمبلی کوانصاف فرام کرنے کی ذمہ داری فوج کی نہیں بلکہ پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو