طارق فضل چوہدری کی طرف سے وفاقی دارالحکومت میں ایمبیسی روڈ پر درختوں کی کٹائی کا نوٹس لینے پر سی ڈی اے نے رپورٹ پیش کر دی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 18:59
(جاری ہے)
سی ڈی اے کی طرف سے بتایا گیا کہ سڑک کو توسیع دینے کا پلان ادارہ ماحولیاتی تحفظ سے منظور شدہ ہے۔
سڑک کو وسعت دینے کیلئے ہر کاٹے جانے والے ہر ایک درخت کے بدلے 8-10 فٹ اونچے دس درخت لگائے جائیں گے، ان بڑے درختوں کی خریداری کیلئے سڑک کے تعمیراتی بجٹ میں باقاعدہ رقم رکھی گئی ہے۔ سی ڈی اے کی طرف سے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ نئے لگائے جانے والے درختوں کے ماحولیاتی اثرات پہلے سے تعمیر درختوں کی نسبت بہتر ہوں گے، کاٹے گئے درخت 35 سے 40 سال پرانے تھے اور ان میں سے بیشتر اپنی طبعی عمر پوری کر چکے تھے ،متعدد درختوں کے تنے اند ر سے کھوکھلے ہوچکے تھے اور تیز آندھی یا طوفان کی صورت میں یہ درخت گر کر جانی اور مالی نقصان کا باعث بنتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ کاٹے جانے درختوں میں پیپر ملبری اور سفیدہ کے درخت بھی شامل تھے جو کہ اب ممنوع قرار دئیے گئے ہیں، پیپر ملبری شہر یوںمیں سانس کی بیماری کا باعث بنتا ہے۔ ادارے کی طرف سے رپورٹ میں کہا گیا کہ سی ڈی اے اپنی شجر کاری مہم کے تحت ہر سال پانچ لاکھ پودے لگا تا ہے اور شہر کی دیگر سڑکوں کی توسیع کے بعد بھی سی ڈی اے نے وہاں وسیع پیمانے پر شجر کاری کی ہے ، ان سڑکوں میں سیونتھ ایوینو اور اسلام آباد ہائی وے شامل ہیں۔ ایمبیسی روڈ کی تعمیر کے منصوبے کے تحت 245کاٹے جانے والے درختوں کے بدلے 2500نئے درخت لگائے جائیں گے۔کاٹے جانے والے درختوں کے بدلے الیسٹونیا کی500پودے،پیکھن کے 500پودے، چیڑ پائن کے 500پودے، سیپیئم 100 پودے ، فیکس کے 500پودے، سکھ چین کے 400پودے لگائے جائیں گے اور پانچ لاکھ مربع فٹ پر گھاس بھی لگایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے صدارتی مشیر برائے امریکہ سردار عرفان تصدق خان کی والدہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی