نواز شریف پر تیسرے ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد
سابق وزیراعظم کے نمائندے ظافر خان کا صحت جرم سے انکار، نیب کے گواہ جہانگیر احمد طلب، کیس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی
جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:28
(جاری ہے)
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فرد جرم کے نکات پڑھ کر سنائے۔ نواز شریف کے نمائندے ظافر خان نے صحت جرم سے انکار کر دیا اور سابق وزیراعظم کا بیان عدالت میں پڑھ کر سنایا کہ میں تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں، میں اس ریفرنس میں ٹرائل کا سامنا کروں گا، آئین پاکستان شفاف ٹرائل کا حق دیتا ہے۔
عدالت نے فرد جرم کی کارروائی کے بعد سماعت 26 اکتوبر تک کے لئے ملتوی کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہ جہانگیر احمد کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا جس کا تعلق ان لینڈ ریونیو سے ہے۔ واضح رہے کہ جمعرات کو نواز شریف پر ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر تینوں نے فرد جرم میں عائد الزامات کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایوان بالا کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
جس وزارت سے متعلق بزنس ایوان میں چل رہا ہو اس کے سیکرٹری یا ایڈیشنل سیکرٹری کے مساوی آفیسر کی موجودگی ..
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ سے پولیٹیکل قونصلر یو کے ہائی کمشنر مس زو ویئر کی ملاقات ..
سیاستدان دشمنی کی آگ نہیں بڑھاتے گفت و شنید فروغ کے اسباب پیدا کرتے ہیں مظبوط ریاست اور مستحکم معیشت ..
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
وزیریہاں نہیں آ سکتے تو استعفیٰ دے کر کسی اور کو موقع دیں، حکومتی بینچ خالی ہیں، بیوروکریٹس کی نمائندگی ..
سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی برطانوی حکومت کے بین الاقوامی ..
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس ..
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِصدارت بجلی شعبے کی اصلاحات کے جائزہ کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس کا ..
پشاور اے پی ایس حملے کے بعد سب نے مل کر نیشنل ایکشن پلان پر کام شروع کیا،2018 میں آنے والی حکومت نے نیشنل ..
شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات،وزارت آئی ٹی کی مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ