پاک ترک انٹرنیشنل سکول کے طلباء اور اساتذہ نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی

پیر 23 اکتوبر 2017 20:23

پاک ترک انٹرنیشنل سکول کے طلباء اور اساتذہ نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) پاک ترک انٹرنیشنل سکول کے طلباء اور اساتذہ نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین میاں رضا ربانی نے ارکان کو بتایا کہ پاک ترک انٹرنیشنل سکول کے طلباء اور فیکلٹی ممبر مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کارروائی دیکھ رہے ہیں۔ جس پر انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں