وفاقی دارالحکومت میں 500 بستروں پر مشتمل 3 ہپستال تعمیر کرنے کے لئے پی سی ون بھجوا دیا گیا ہے،وفاقی وزیرسائرہ افضل تارڑ
پیر 6 نومبر 2017 19:07
(جاری ہے)
پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سراج محمد خان کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے بتایا کہ اسلام آباد میں تین ہسپتالوں میں سے پہلے مرحلے میں دو ہسپتال جبکہ دوسرے مرحلے میں ایک ہسپتال بنایا جائے گا۔
وزیراعظم پروگرام کے تحت ملک بھر میں 250 اور 500 بستروں کے 46 ہسپتال تعمیر کئے جائیں گے۔ سی ڈبلیو پی کی جانب سے 1317.752 ملین تخمینہ لگایا گیا ہے۔ 9 مارچ 2017ء کو پی سی ٹو منظوری کے لئے وزارت منصوبہ بندی ‘ ترقی و اصلاحات کو بھجوایا گیا۔ وزیراعظم پروگرام کے تحت اسلام آباد میں 500 بستر کے تین‘ پنجاب میں 12‘ سندھ میں 6 ‘ کے پی کے میں 7 ‘ بلوچستان میں 8 ‘ آزاد کشمیر میں 5‘ گلگت بلتستان میں 4 اور فاٹا میں ایک ہسپتال بنایا جائے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم الارض 22 اپریل کو منایا جائے گا،
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش 24 اپریل کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 23 اپریل کو عالمی یومِ کتاب منایا جائے گا
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
انسداد منشیات فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ، 9 کارروائیوں میں 39 کلو منشیات برآمد ، 7 ملزمان ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد