کالعدم تحریک نفاذشریعت محمدی کے امیر صوفی محمد کی طبعیت بگڑ گئی

پیر 20 نومبر 2017 16:13

کالعدم تحریک نفاذشریعت محمدی کے امیر صوفی محمد کی طبعیت بگڑ گئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2017ء) کالعدم تحریک نفازشریعت محمدی کے امیر صوفی محمد کی حکومتی قید میں اچانک طبعیت بہت زیادہ بگڑ گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم تنظیم کے امیر جنہیں 2009میں حراست میں لیا گیا تھا اور وہ طویل عرصے سے حکومتی قید میں ہیں انکی اچانک بہت زیادہ حالت خراب ہوگئی ہے انہیں طبعی امدا فراہم کرنے کے لئے ڈاکٹروں کی میڈیکل ٹیم بھی موجود ہے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں