سینیٹر اسحاق ڈار کی ایوان بالا کے اجلاس سے رخصت کی درخواست ،چیئرمین سینیٹ نے منظور کر لی

پیر 20 نومبر 2017 20:21

سینیٹر اسحاق ڈار کی ایوان بالا کے اجلاس سے رخصت کی درخواست ،چیئرمین سینیٹ نے منظور کر لی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2017ء) وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کے مکمل اجلاس سے چھٹی کی درخواست دے دی ،چیئرمین سینیٹ نے اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور کر لی۔

(جاری ہے)

پیر کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی صدارت میں ہوا ۔اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ناسازی طبیعت کی وجہ سے سینٹ کے مکمل اجلاس سے چھٹی کی درخواست دے دی،چیئرمین سینٹ نے اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور کر لی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں