نواز شریف کا یہ دعویٰ کہ عوام ان کا احتساب کرینگے قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش ہے ،نواز شریف چاہتے ہیں کہ تمام لوگوں کو ہر وقت بیوقوف بنائے رکھا جانا چاہیے،

عوام جانتے ہیں کہ آئینی طور پر ان کا کام اپنے نمائندے منتخب کرنا ہے، عوام کو بخوبی احساس ہے کہ قانون کی عملدآری یقینی بنانا عدلیہ کی ذمہ داری ہے، نواز شریف کی یہ کوشش کہ عوام ان کا احتساب کریں آئین سے روگردانی اور فساد برپا کرنے کی کوشش ہے ،نواز شریف مافیا ہر قیمت پر بیرون ملک چھپائے تین سو ارب بچانا چاہتا ہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ٹوئٹر پربیان

پیر 20 نومبر 2017 21:38

نواز شریف کا یہ دعویٰ کہ عوام ان کا احتساب کرینگے قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش ہے ،نواز شریف چاہتے ہیں کہ تمام لوگوں کو ہر وقت بیوقوف بنائے رکھا جانا چاہیے،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا یہ دعوی کہ عوام ان کا احتساب کرینگے قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش ہے ،نواز شریف چاہتے ہیں کہ تمام لوگوں کو ہر وقت بیوقوف بنائے رکھا جانا چاہیے، عوام جانتے ہیں کہ آئینی طور پر ان کا کام اپنے نمائندے منتخب کرنا ہے، عوام کو بخوبی احساس ہے کہ قانون کی عملدآری یقینی بنانا عدلیہ کی ذمہ داری ہے، نواز شریف کی یہ کوشش کہ عوام ان کا احتساب کریں آئین سے روگردانی اور فساد برپا کرنے کی کوشش ہے ،نواز شریف مافیا ہر قیمت پر بیرون ملک چھپائے تین سو ارب بچانا چاہتا ہے ۔

پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کا یہ دعویٰ کہ عوام ان کا احتساب کرینگے قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش ہے،نواز شریف چاہتے ہیں کہ تمام لوگوں کو ہر وقت بیوقوف بنائے رکھا جانا چاہیے مگر بار بار لوگوں کو بیوقوف بنانا ممکن نہیں۔

(جاری ہے)

عوام جانتے ہیں کہ آئینی طور پر ان کا کام اپنے نمائندے منتخب کرنا ہے۔

انہوں نے کہا عوام کو بخوبی احساس ہے کہ قانون کی عملداری یقینی بنانا عدلیہ کی ذمہ داری ہے چنانچہ احتساب کا اصل فریضہ آئینی طور پر عدلیہ کے ذمہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی یہ کوشش کہ عوام ان کا احتساب کریں آئین سے روگردانی اور فساد برپا کرنے کی کوشش ہے۔عمران خان نے کہا کہ عدلیہ اور آئین پر نواز شریف کے حملوں سے ثابت ہے کہ ان کے پاس اپنے جرائم کے دفاع میں کہنے کیلئے کچھ نہیں،نواز شریف مافیا ہر قیمت پر بیرون ملک چھپائے تین سو ارب بچانا چاہتا ہے ۔

عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کا یہ دعوی کہ عوام ان کا احتساب کرینگے قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش ہے ،نواز شریف چاہتے ہیں کہ تمام لوگوں کو ہر وقت بیوقوف بنائے رکھا جانا چاہیے، عوام جانتے ہیں کہ آئینی طور پر ان کا کام اپنے نمائندے منتخب کرنا ہے، عوام کو بخوبی احساس ہے کہ قانون کی عملدآری یقینی بنانا عدلیہ کی ذمہ داری ہے، نواز شریف کی یہ کوشش کہ عوام ان کا احتساب کریں آئین سے روگردانی اور فساد برپا کرنے کی کوشش ہے ،نواز شریف مافیا ہر قیمت پر بیرون ملک چھپائے تین سو ارب بچانا چاہتا ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں