عارف نظامی نے لائیو شو میں نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 نومبر 2017 10:41

عارف نظامی نے لائیو شو میں نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 نومبر 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے کہا کہ نواز شریف اور مسلم لیگ نے چار سال میںپارلیمنٹ کا جو حشر کیا ہے، جو نفسا نفسی ہے اس کی ذمہ داری بھی عمران خان پر عائد کر رہے ہیں، نواز شریف سات سات ماہ تک اجلاس نہیں بلاتے ، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں کورم پورا نہیں ہوتا، رضا ربانی نے بھی اپنے بیان میں اس نفسا نفسی کے عالم پر شدید مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ کیسا پارلیمانی نظام ہے ۔

(جاری ہے)

ن لیگ اور نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کا بل سینیٹ میں پاس ہی نہیں ہو پارہا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ سب جان بوجھ کے کیا جا رہا ہو۔  ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں