ملکی دفاع اور سلامتی کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابل تحسین ہیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا پاک فوج کے میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار تعزیت

بدھ 22 نومبر 2017 13:27

ملکی دفاع اور سلامتی کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابل تحسین ہیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی دفاع اور سلامتی کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابل تحسین ہیں وزیراعظم نے شہید میجر اسحاق کے خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج کے میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ملکی دفاع اور سلامتی کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابل تحسین ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شہید میجر اسحاق کے خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں