آصف زرداری انتقامی احتساب کے تمام مقدمات میں بری ہو چکے ہیں ،نیر حسین بخاری

وزیر اعظم مہنگی ایل این جی سیکنڈل کے الزامات کا سامنا کررہے ہیں ،سٹے آرڈر وزیر اعلی پنجاب قومی دولت کی لوٹ مار میں بڑے شریک ملزم ہیں،بیان

اتوار 10 دسمبر 2017 21:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری انتقامی احتساب کے تمام مقدمات میں بری ہو چکے ہیں ، وزیر اعظم مہنگی ایل این جی سیکنڈل کے الزامات کا سامنا کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم شاید خاقان عباسی اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو جواب دیتے ہوئے نیر بخاری نے کہا کہ شاید خاقان عباسی کو نا اہل نواز شریف نے وزیر اعظم نامزد کیا ، سٹے آرڈر وزیر اعلی پنجاب قومی دولت کی لوٹ مار میں بڑے شریک ملزم ہیں۔ احتساب ہوتا نظر انے پر سٹے آرڈر وزیر اعلء پنجاب بوکھلاٹ کا شکار ہیں ۔ سانحہ ماڈل ٹاون پر قانون کی عملداری نوشتہ دیوار ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں