اسلام آباد ، پو لیس کا سرچ آپریشن ،

6مشتبہ افراد کوگرفتار،اسلحہ بر آ مد

پیر 11 دسمبر 2017 17:41

اسلام آباد ، پو لیس کا سرچ آپریشن ،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2017ء) اسلام آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دورران 6مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 4پستول 3ریپیٹر2کلاشنکوف برآمد کرلیں تفصیلات کے مطابق پیر کے روز تھانہ کورال کی حدود میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر 35 گھروں میں سرچ آپریشن کرکے تلاشی کے دوران 6مشکوک افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 4پستول 3ریپیٹر اور 2کلاشنکوف سمیت دیگر بارودی مواد سمیت قبضے میں لے لیا دوسری جانب کوہلو کے علاقے باریلی میں بھی بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 2افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں لیویز نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں