حکومت پاکستان ٹرمپ فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ میں قرار داد لائے ،ٹرمپ نے یہ فیصلہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا، ٹرمپ پاکستان کیلئے مودی جیسا ایس ایچ او تیار کررہا ہے،آصف زرداری کی طاہر القادری سے ملاقات
کے بعد باقی سب نے بھی طاہر القادری کے پاس جانا شروع کردیا ، پیپلز پارٹی بڑی جماعت ہے،اگر کوئی ہم سے بات کرنا چاہتا ہے تو ہمارے دروازے کھلے ہیں،پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کی پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 11 دسمبر 2017 18:27
(جاری ہے)
ایچ۔ او تیار کررہا ہے جس کا نام اسرائیل ہے۔
اور وہ ایک ایس ۔ایچ ۔او پاکستان کیلئے بھی تیار کررہا ہے جس کانام مودی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا فیصلہ مسلم امہ کے خلاف ہے۔ اس کا یہ سارا کام ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا ہے، ہم اپنے ملک میں توڑ پھور کرتے ہیںتو وہاں امریکہ خوش ہوتا ہے۔ رحمان ملک نے کہا کہ حکومت پاکستان کو اس فیصلے پر اقوام متحدہ میں قرار داد لے کر جانا چاہیے ۔ میری پرزور اپیل ہے کہ مسلم امہ اس مسئلے پرمتحدہوکر اقوام متحدہ میں قرار داد لائے اور اس عمل کی مزمت کرے۔ 10ہزار فلیسطنی شہید ہوچکے ہیں اور 95ہزارزخمی ہیں۔ رحمان ملک نے کہا کہ جو منہ میں آئے وہ کہہ دینا اچھی بات نہیں ہوتی ایک سوال کے جواب میں رحمان ملک نے کہا کہ اگر سیاست دان آپس میں ملتے ہیں تو یہ بری بات نہیں ۔ طاہر القادری بھی پاکستانی ہیں۔ آصف زرداری کے ان سے ملنے کے بعد سب نے وہاں جانا شروع کردیا ہے۔ ہم بڑی پارٹی ہیں اگر کوئی ہم سے بات کرنا چاہتا ہے تو ہمارے دروازے کھلے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
مودی کا کا آزاد جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ کہنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،جاوید بڈھانوی
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم رقص 29 اپریل کو منایا جائے گا
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس