سید خورشید شاہ کا سابق وفاقی وزیر ملک نعیم اعوان کی وفات پر اظہار افتوس

پیر 11 دسمبر 2017 19:28

سید خورشید شاہ کا سابق وفاقی وزیر ملک نعیم اعوان کی وفات پر اظہار افتوس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2017ء) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے سابق وفاقی وزیر ملک نعیم اعوان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں