پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کے قریب ترین دوست ہیں،
ان کے رشتے کی گہرائی الفاظ میں بیان کرنی مشکل ہے، دونوں ملکوں کے درمیان پر خلوص دوستی مزید وسعت اختیار کرے گی صدر مملکت ممنون حسین کی دی بحریہ کے سربراہ سے بات چیت
پیر 22 جنوری 2018 15:08
(جاری ہے)
صدر مملکت نے سعودی بحریہ کے سربراہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب کی حکومت ہی نہیں بلکہ عوام کے درمیان بھی انتہائی گہرے تعلقات ہیں جو اپنی صحت مندانہ سرگرمیوں کے ذریعے دونوں ملکوں کی معیشت کے استحکام میں اضافہ کر رہے ہیں۔
صدر مملکت نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان یہ پر خلوص دوستی آنے والے دنوں میں مزید وسعت اختیار کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ پاک بحریہ اور سعودی شاہی بحریہ کسی بھی مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انھوں نے دونوں برادر ممالک کی بحریہ کے درمیان تعاون کی صورت حال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے انتہائی دور رس اور مفید اثرات برآمد ہوں گے۔ صدر مملکت نے سعودی شاہ محمد بن سلطان کی قیادت میں سعودی عرب میں جاری ترقیاتی عمل پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نگرانی میں تیار کیے گئے ترقیاتی منصوبے عوام کی فلاح و بہبود کا ذریعہ بنیں گے۔ صدر مملکت نے کہا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام مسلمانوں کو بھائی قرار دیا ہے، خواہ وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں رہتے ہوں۔ انھوں نے کہا ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کی ان تعلیمات پر ہر صور ت میں عمل کیا جائے کیونکہ مسلمانوں کی کامیابی کا راز اسی میں پوشیدہ ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،وفاقی وزیر صنعت وپیداوار
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی