وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم ، دیگر اجلاسوں میں شرکت اورسائیڈلائن پر ملاقاتوں سے متعلق تفصیلات جاری
وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے ایگزیکٹو چیئرمین کی دعوت پر فورم میں شرکت کررہے ہیں ‘ وہ بیلٹ اینڈ روڈ کے اثرات کے عنوان سے سیشن میں شریک، 15 بڑی کثیر الملکی تنظیموں کے سربراہان سے ملاقاتیں ‘ فورم کے خصوصی سیشن میں سربراہان حکومت و مملکت سے بات چیت کرینگے ‘ ترجمان دفتر خارجہ
منگل 23 جنوری 2018 12:44
(جاری ہے)
وزیراعظم چیئرمین پروفیسر کلاز شواب کی دعوت پر عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کررہے ہیں۔ وزیراعظم کئی تقاریب میں شریک ہوں گے وزیراعظم فورم میں شریک عالمی رہنمائوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم پندرہ بڑی کثیر الملکی تنظیموں کے سربراہان سے ملاقاتیں کریںگے۔
فورم کے خصوصی سیشن میں وزیراعظم کی سربراہان حکومت و مملکت سے بات چیت ہوگی۔ وزیراعظم بیلٹ اینڈ روڈ کے اثرات کے عوان سے سیشن میں شریک ہونگے۔ بین الاقوام میڈیا کے ساتھ انٹرویوز بھی وزیراعظم کے پروگرام کا حصہ ہیں۔ فورم پاکستان کو ملک میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع سے آگاہ کرنے کا ذریعہ فراہم کرے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیب نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوںکا نوٹس لے لیا
سویلین ٹرائل کیخلاف سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا
ڈی آئی جی آپریشنز بھارہ کہو پہنچ گئے،شہریوں سے مسائل پوچھے
گندم کی فوری خریداری شروع کرنے اورخریداری کے اہداف میں اضافہ کیلئے صوبائی وزرائے اعلیٰ کوخطوط ارسال ..
قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) شام 4 بجے تک ملتوی
سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائیزیشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس آج جمعرات ..
شیخ رشید کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
وفاق سستی روٹی دینا چاہتا ہے توکیا مسئلہ ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..