سستی روٹی اور میٹرو بس سروس آشیانہ ہائو سنگ سکیم سے بھی بڑے کرپشن کے منصوبے ہیں‘

خاص طور پر اورنج لائن منصوبہ جس کے معاہدے کو چھپا کر رکھا گیا‘چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ٹویٹ

منگل 23 جنوری 2018 12:52

سستی روٹی اور میٹرو بس سروس آشیانہ ہائو سنگ سکیم سے بھی بڑے کرپشن کے منصوبے ہیں‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2018ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سستی روٹی اور میٹرو بس سروس آشیانہ ہائو سنگ سکیم سے بھی بڑے کرپشن کے منصوبے ہیں‘خاص طور پر اورنج لائن منصوبہ جس کے معاہدے کو چھپا کر رکھا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آشیانہ کرپشن ہائوسنگ اسکیم تو شروعات ہے سستی روٹی اور میٹرو اس سے بھی بڑے کرپشن کے منصوبے ہیں خاص طور پر اورنج لائن منصوبہ جس کے معاہدے کو چھپا کر رکھا گیا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں