نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کئے بغیر روانہ ہوگئے

منگل 23 جنوری 2018 15:54

نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کئے بغیر روانہ ہوگئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2018ء) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کئے بغیر روانہ ہوگئے‘ وہ ہر پیشی پر عدالتی کارروائی ختم ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے تھے تاہم اس پیشی پر وہ کمرہ عدالت سے جب باہر آئے تو کچھ دیر کے لئے جوڈیشل کمپلیکس کے مرکزی دروازے پر رکے تاہم میڈیا سے بات چیت کئے بغیر پنجاب ہائوس روانہ ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں