تمام پارٹی اراکین نے استعفے جمع کرادیئے ،فیصلہ خود کروں گا، اسمبلیوں کے پاس میرے خلاف قرارداد پاس کرنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں، یہاں کرپٹ مافیا اکٹھا ہے،
مولانا فضل الرحمان فاٹا کے انضمام پر خطرناک کھیل رہے ہیں ، ہم نے ختم نبوتؐ ترمیم کے معاملے کی مذمت کی، امریکا کے مقبوضہ بیت المقد س کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کی سخت مذمت کرتے ہیں، پاکستان میں نظام عدل تباہ ہوچکا ہے، نواز شریف جب مشکل میں ہوتے ہیں تو ایل او سی پر فائرنگ ہوجاتی ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب
منگل 23 جنوری 2018 20:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فاٹا کو فوری کے پی کے میں ضم کیا جائے، اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ کا کنٹریکٹ خفیہ کیوں ہے، کسانوں کو گنے کی صحیح قیمت نہیں مل رہی ہم کسانوں کو مطلوبہ رقم ادا کی جائے ، بارڈر کے ساتھ مختلف دیہاتوں میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے باعث اہل علاقہ اپنے گھروں کو چھوڑ گئے ہیں ، امریکا کا یروشلم کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کی سخت مذمت کرتے ہیں، اس انتشار پھیلے گا، امریکا اس فیصلہ پر نظرثانی کرے، کے پی کے میں مثالی پولیس کام کررہی ہے، مردان میں بچی کی ہلاکت کے معاملے پر آئی جی کے پی کے خود گئے۔
عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں نظام عدل تباہ ہوچکا ہے، اسمبلیوں کے پاس میرے خلاف قرارداد پاس کرنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں، یہ کرپٹ مافیا اکٹھا ہے، پارٹی کے تمام اراکین نے اپنے استعفے مجھے جمع کرادیئے ہیں، فیصلہ خود کروں گا۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ نواز شریف جب مشکل میں ہوتے ہیں تو ایل او سی پر فائرنگ ہوجاتی ہے، پہلی مرتبہ شریف خاندان کو عدالت نے ان کے خلاف فیصلہ کیا، نواز شریف صرف سزا سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں، تاکہ ان کی غیر ملک میں بڑی دولت بچ جائے، شہباز شریف نیب پر حملہ آور ہورہے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت