اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںپاک ترک انٹڑنیشنل سکول کی طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی ..

پاک ترک انٹڑنیشنل سکول کی طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) پاک ترک انٹرنیشنل سکول کی طالبات کے گروپ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(خبر جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پاک ترک انٹرنیشنل سکول کے سٹوڈنٹس کے گروپ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ ایوان میں سپیکر اور ارکان نے ان کا خیر مقدم کیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں