اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںقومی اسمبلی نے نظام انصاف برائے کم سن افراد بل 2017ء کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے نظام انصاف برائے کم سن افراد بل 2017ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) قومی اسمبلی نے نظام انصاف برائے کم سن افراد بل 2017ء کی منظوری دے دی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر ممتاز احمد تارڑ نے تحریک پیش کی کہ نظام انصاف برائے کم سن افراد بل 2017ء زیر غور لایا جائے۔

(خبر جاری ہے)

تحریک کی منظوری کے بعد ڈپٹی سپیکر نے بل کی تمام شقوں کی منظوری حاصل کی۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ممتاز احمد تارڑ نے تحریک پیش کی کہ نظام انصاف برائے کم سن بل 2017ء منظور کیا جائے۔ قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دے دی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں