عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق میری رائے منفی ہے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 20 فروری 2018 11:31

عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق میری رائے منفی ہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 فروری 2018ء) :نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے عمرا ن خان کی تیسری شادی پر انہیں مبارکباد دی ۔

(جاری ہے)

سابق صدر کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان کی ذاتی زندگی ہے لیکن ہر لیڈر کو اپنی زندگی سے متعلق عوام کی رائے لینی چاہئیے۔ اگر میری رائے کی بات کی جائے تو عمران خان کی تیسری شادی پر میری اور میرے سرکل کی رائے منفی ہے۔ انہوں نے مزید کیاکہا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں