قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی تحفظ گواہ بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

منگل 20 فروری 2018 13:58

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی تحفظ گواہ بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی تحفظ گواہ بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں رانا شمیم احمد خان نے وفاقی تحفظ گواہ بل 2015ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ انہوں نے مذہبی سکالروں، علماء اور پیش اماموں کی فلاح و بہبود بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں