چھ مساجد کو پلاٹ الاٹ کئے گئے ،ْ اخبارات میں عزیز و اقارب میں پلاٹوں کی تقسیم کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ْ اکرم درانی
بہت سے چھوٹے چھوٹے معاملات پر ہاتھ باندھے ہوئے ہیں اور معاملات کو رکوانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ،ْ اسمبلی میں اظہار خیال
منگل 20 فروری 2018 17:07
(جاری ہے)
میری بیٹی نے مجھے بتایا کہ ٹی وی پر یہ خبر چل رہی ہے کہ آپ نے کری روڈ اور آئی 16 میں پلاٹ الاٹ کئے ہیں جس کا نیب نے نوٹس لیا ہے، ہم نے قانون کے مطابق 6 مساجد کے لئے جگہ الاٹ کی ہے۔
قواعد کے مطابق کوالیفائیڈ علماء کو الاٹمنٹ کی گئی، بریلوی حضرات نے اس حوالے سے چارہ جوئی شروع کر دی ہے ،ْ ہم نے ان سے کہا ہے کہ ہم سب ایک ہیں، مسالک کو مدنظر رکھ کر یہ الاٹمنٹ نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں تجویز دی تھی کہ مساجد کے لئے الاٹمنٹ بند کی جائے، ہر سیکٹر میں ہم خود مسجد بنائیں گے تاکہ اس کے لئے چندے اکٹھے کرنے کی ضرورت نہ پڑے، اخبارات میں خبر آئی ہے اکرم درانی نے اپنے عزیزوں کو الاٹمنٹ کی ہے جس سے ملک کا کروڑوں کا نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس غلط خبر پر افسوس ہوا ہے، ہر آدمی کی عزت نفس ہے، میری بیٹی نے مجھے یہ کہا تو میری کیا عزت رہ گئی ہے۔ انہوں نے ایوان میں اس خبر کا متن بھی پڑھ کر سنایا۔ اکرم درانی نے کہا کہ مذہبی رہنما کو آخری حد تک جانے پر مجبور نہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے ..
ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں ..
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ..
صدر مملکت کی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کو مذکورہ عدالت کا چیف جسٹس ..
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت