فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 23 فروری 2018 14:48

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2018ء) : عالمی طاقتوں نے پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ کی تیاری کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کا نام واچ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کا نام واچ لسٹ میں ڈال دیا۔اس مشکل وقت میں پاکستان کے ہمسایہ ملک چین اور سعودی عرب نے بھی پاکستان کا ساتھ نہ دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ترکی تمام معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا۔ پاکستان کا نام جون سے واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں