غیر ملکی اکاؤنٹس سے رقم واپس لانے کیلئے حکومت کی مدد کرنا چاہتے ہیں ،ْسپریم کورٹ
پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس ہیں ،ْخیال کیا جاتا ہے ان میں بڑی رقم غیرقانونی ہے ،ْ چیف جسٹس غیرملکی اکاؤنٹس میں موجود پیسے کوواپس کیسے لانا ہی پاکستانیوں کی بیرون ملک املاک بھی ہیں،کیا ان کو چھوڑ دیں ان املاک کو واپس کیسے لایاجاسکتاہی آرام سے کیس چلانا ہے ،ْریمارکس بے ایمان لوگوں کوخصوصی مراعات دی جاتی ہیں ،ْغیرقانونی چینل سے لوگ پیسہ باہرمنتقل کرکے قانونی طریقے سے واپس لے آتے ہیں ،ْجسٹس عمر عطا بندیال
منگل 20 مارچ 2018 14:08
(جاری ہے)
چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہم صرف حکومت کی مدد کرنا چاہتے ہیں کہ غیر ملکی اکاؤنٹس میں رکھی گئی رقم واپس لائی جائے۔
جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ بے ایمان لوگوں کوخصوصی مراعات دی جاتی ہیں ،ْغیرقانونی چینل سے لوگ پیسہ باہرمنتقل کرکے قانونی طریقے سے واپس لے آتے ہیں، اوپن مارکیٹ میں ڈالرخرید کر سب کچھ پاک کرلیا جاتا ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ منی چینجر کو اچھی پرسنٹیج دیں تو وہ زرمبادلہ کا بندوبست کردیتا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے عدالت کو بتایا کہ نیب نے بیرون ممالک سے معلومات مانگی ہیں۔ اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اسپین،ملائشیا ،دبئی، امریکا اور فرانس میں لوگوں نے املاک خرید رکھی ہیں، جن لوگوں نے یہ گتھیاں بنائی ہیں وہی انہیں سلجھائیں گے، یہ سب کی ذمہ داری ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لایا جائے۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ اب چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہی رقم واپس لانے میں ہماری مدد کریں گے، ہم نے پاکستان سے بھاگ کر نہیں جانا، ہمارے بچوں کا ہم پرحق ہی, بچوں کو ایسا ملک دے کر جائیں جہاں وہ خوش و خرم رہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کیوں نہ ملک کے 100بڑے لوگوں کوعدالت بلالیں ان لوگوں کو بلاکر پوچھ لیں اپنی بیرون ملک اثاثوں کی تفصیل دیں، ممکن ہے بڑے لوگ ہماری بات مان کرتفصیلات دے دیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے عدالت کو بتایا کہ بیرون ملک اثاثوں کی تصدیق ہوجائیگی لیکن وقت لگے گا، پوری دنیا میں ڈکلیئرڈ اثاثوں کے گرد تھیرا تنگ کیا جارہا ہے اس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ گھیراتنگ کرنے سے آپ کی کیامراد ہی یہاں پاکستان میں کیسے گھیراتنگ ہوگا گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پورے ملک میں کرنسی کی آزادانہ نقل و حرکت ہو رہی ہے، فارن کرنسی سے متعلق قوانین میں ترمیم کی ضرورت ہے، قانون فارن کرنسی ایکسچینج چلانے والوں کیلئے بڑا نرم ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ ہمارے ملک کی کرنسی گررہی ہے، کرنسی گرنے سے بیرونی قرضوں پر بھی فرق پڑتا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ عدالت کے نوٹس پر اب کام ہو رہا ہے۔معزز چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو اختیارات سے تجاوز کا طعنہ دیا جاتا ہے، ایساخوف پیدانہیں کرناچاہتے جوہماری معیشت کیلئے نقصان دہ ہو۔جسٹس اعجاز الاحسن نے گورنر اسٹیٹ بینک سے استفسار کیا کہ کیا پاکستان کے اکاؤنٹس سے متعلق سوئس حکام سے معلومات مانگی ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ معلوم نہیں کہ سوئس حکام کے پاس معلومات ہیں یا نہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت تعلیم نے وفاقی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو بجٹ بنانے کے اختیارات سونپ دیئے
پرویز الہیٰ کو اڈیالہ جیل سے کسی اور جگہ منتقل نہ کرنے کی درخواست پر پمز کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الہی ..
اسلام آباد ہائیکورٹ کا حج عمرہ سروسز فراہم کرنے والی نجی کمپنیز کی حج کوٹہ کی درخواستوں پر حج پر جانے ..
جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سربراہ عہدے سے برطرف
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار عتیق احمد خان کی ..
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کے کیسز کی تفصیلات فراہمی کیس میں دو ہفتوں میں رپورٹ ..
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید ..
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہائوس کی سیکیورٹی کا پول کھل گیا
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں ”ابھرتے ہوئے جیو پولیٹیکل لینڈ سکیپ میں پاکستان“کے موضوع پر ایک روزہ ..
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کا وضاحتی بیان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے