وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ کی ملاقات

منگل 3 اپریل 2018 17:53

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران بائو فورم برائے ایشیاء میں شرکت کیلئے وزیراعظم کے آئندہ دورہ چین اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں