نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی چینی ہم منصب وائس ایڈمرل شین جِنلونگ اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر زو زھانبِن سے ملاقاتیں
منگل 17 اپریل 2018 17:40
(جاری ہے)
دونوں بحری افواج کے مابین تعاون کے مختلف شعبوں پر بھی بات چیت کی گئی ۔ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو چین کی بحریہ کے متعلق بریفنگ بھی دی گئی ۔
پاک بحریہ کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے عزم اور کردار بشمول میری ٹائم دہشت گردی اور بحری قزاقی کی روک تھام کے ضمن میں کثیر القومی ٹاسک فورس میں پاک بحریہ کی شرکت پر روشنی ڈالی۔چین کی بحریہ کے سربراہ نے خطے میںمشترکہ میری ٹائم سکیورٹی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں پاک بحریہ کی خدمات اور عزم ِ صمیم کو سراہا۔وائس ایڈمرل شین جِنلونگ نے کہا کہ پاک بحریہ خطے میں میری ٹائم امن و استحکام کے قیام میں اہم کردار ادا کر رہی ہے جو خطے میں آزادانہ جہاز رانی کے لیے محفوظ ماحول کی فراہمی میں نہایت ہی مددگار ہے۔قبل ازیں، ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار سائنس،ٹیکنالوجی اینڈ انڈسٹری کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر زو زھانبِن سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے اُموربشمول عسکری صنعت کی ترقی کے اشتراک پر بات چیت کی گئی۔پاک بحریہ کے سربراہ کا یہ دورہ دونوں ممالک بالخصوص دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی اشتراک میں مزید وسعت اور استحکام کا باعث ہو گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق ..
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید