قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں سے متعلق قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا دوسرا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 19 اپریل 2018 12:36

قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں سے متعلق قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا دوسرا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں سے متعلق قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا دوسرا اجلاس کل معہ کو پارلیمنٹ لاجز کے پپس ہال میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کی کنوینر شہزادی عمر زادی ٹوانہ کریں گی۔ اجلاس میں وزارت پارلیمانی امور، وزارت کیڈ ، سیفران کے حکومتی یقین دہانیوں سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں