سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو 8 مئی کو طلب کر لیا
ْ اسحا ق ڈار پاکستان آئیں اور مقدمات کا سامنا کر یں ،ْ حفاظتی ضمانت بھی دینگے ،ْ چیف جسٹس اسحاق ڈار نہ آئے تو قانون کے مطابق وارنٹ جاری کریں ،ْریمارکس
منگل 24 اپریل 2018 18:32
(جاری ہے)
اسحاق ڈار کے وکیل سلمان بٹ نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹرز نے ان کے مؤکل کو سفر سے منع کیا ہے ،ْ اس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ابھی وزیراعظم لندن گئے تو اسحاق ڈارنے وزیراعظم سے ملاقات کی۔
جسٹس ثاقب نثار نے اسحاق ڈار کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ سٹیزن ایرسٹ کے قانون کو آپ جانتے ہیں، وزیراعظم کو شاید اس قانون کا علم نہیں ہوگا، اسحاق ڈار پاکستان آئیں توانہیں حفاظتی ضمانت دیں گے، وہ پاکستان آکر مقدمات کا سامنا کریں، بہت سارے کام زندگی میں دلیری کے ساتھ کرنے ہوتے ہیں۔چیف جسٹس نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 8 مئی کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ اسحاق ڈار نہ آئے تو قانون کے مطابق وارنٹ جاری کریں۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت بھی 8 مئی تک ملتوی کردی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی، تانیہ ایدروس کنوینر مقرر
ملک بھر میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر تجاوزات خاتمے کیلئے آپریشن کی ضرورت ہے، اعظم نذیرتارڑ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار