وزیر مملکت اور بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن ماروی میمن کی عالمی بینک کی ایڈوائزری کونسل برائے جینڈر اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس میں شرکت
پاکستان کی جانب سے خواتین کی بااختیاری کیلئے کئے جانے والے اقدامات اور صنفی برابری کے حصول میں درپیش مسائل پر پریذنٹیشن دی
منگل 24 اپریل 2018 19:36
(جاری ہے)
جارجیوا نے خواتین کی بااختیاری کیلئے عالمی کوشش پر شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔
مس گرائون نے بی آئی ایس پی پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان میں ایک وسیع پیمانے پر خواتین کی بااختیاری اور غربت کے خاتمے کیلئے کئے جانے والے غیر معمولی کام پر ماروی میمن کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ بینک پاکستان میں کاروباری خواتین کے ڈیٹا بیس کی تشکیل پر کام کررہا ہے۔ کنیڈا، ڈیمارک اور پیراگے کے کیبنٹ وزراء اور آکسفم، گلوبل فنڈ اور یو این ویمن کے سی ای اوز نے تقریب میں شرکت کی۔ صدر انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی اور برطانیہ کے سابق سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے بھی ویڈیو ۔کانفرنس کے ذریعے تقریب میں شرکت کی۔ ڈی ایف آئی ڈی منسٹر ، سیکرٹری آف سٹیٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ Penny Mordaunt نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ماروی میمن نے اپنی پریزنٹیشن میں پاکستان کی جانب سے خواتین کی بااختیاری کیلئے کئے جانے والے اقدامات اور صنفی برابری کے حصول میں درپیش مسائل پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ جنسی تشدد کیخلاف قوانین اور کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کے تحفظ کیلئے وفاقی محتسب کے کردار نے خواتین کی بااختیاری کو فروغ دینے میں مدد کی ہے۔ پاکستان میں خواتین کے مسائل کے بارے میں بڑھتے ہوئے شعور سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے، وزیر مملکت ماروی میمن نے ایک پاکستانی نوجوان مرد کا ٹویٹ پڑھ کر سنایا جس نے خواتین کے حق میںبات کرنے اور دوسرے مردوں کو #MeToo مہم میں شامل ہونے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں #MeToo مہم کے حوالے سے خواتین کی بااختیاری سے متعلق بحث سائبر سپیس پر غلبہ حاصل کررہی ہے۔ ماروی میمن نے صنفی مسائل کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے تجویز پیش کی کہ اس کونسل کے ممبران کوسال میں ایک سے زائد مرتبہ ملاقات کرنی چاہیئے۔ کونسل نے ماروی میمن کا خیر مقدم کیا اور سماجی تحفظ نیٹ کے شعبے میں ذرائع کے استعمال اور سال میں ایک سے زائد مرتبہ رابطے میں رہنے کی تجویز کی تعریف کی۔ اختتامی سیشن میں، عالمی بینک کے سی ای او نے ماروی میمن کی قابل قدر تجاویز کی مکمل حمایت کرتے ہوئے اسے ایک مثبت اقدام قرار دیا۔ علاوہ ازیں، ماروی میمن نے سیکرٹری آف سٹیٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ Penny Mordaunt کو مئی میں بی آئی ایس پی کے وسیلہ تعلیم پروگرام کے تحت 2ملین بچوں کے سکولوں کے اندراج کے حوالے سے تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دی۔ ماروی میمن نے دیگر شرکاء کیساتھ اہم عالمی مسائل پر قیادت کیلئے عالمی بینک کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے ..
ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں ..
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ..
صدر مملکت کی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کو مذکورہ عدالت کا چیف جسٹس ..
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت