میڈیا پر جس طرح پابندیاں چیف جسٹس نے لگائی ایسی ڈکٹیٹر بھی نہیں لگاتے ، نواز شریف
عدلیہ تو ان پابندیوں سے معاشرے کو آزاد کرواتی ہیں‘ ثاقب نثار صاحب آپ ملک کو کس طرف لے کر جارہے ہیں ‘ وہ دن دور نہیں یہ قوم آپ سے حساب لے گی مجھے پتہ ہے کہ یہ باتیں نہ ٹیلی ویژن پر دکھائی جائیں گی اور نہ ہی پرنٹ میڈیا میں مگر میں اس قوم کے لئے بولتا رہوں گا، سابق وزیراعظم
منگل 24 اپریل 2018 19:54
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی کہا کہ نیب ایک ڈکتیٹر کا دیا ہوا تحفہ ہے مجھ سے غلط ہوگئی کہ اقتدار میں آکر اس کو ختم نہیں کر سکا۔
نیب اگر اس طرح ایکشن لیتا ہے تو وہ یہ بھی لے کہ میں نے موجودہ چیف جسٹس کو سیکرٹری قانون اس طرح بنایا تھا ‘ سول سوسائٹی اور باشعور لوگ چاہتے ہیں کہ ہماری عدلیہ کے فرسودہ نظام میں اصلاحات لائی جایں اللہ نے موقع دیا تو اقتدار میں ملا تو جنگی بنیادوں پر عدلیہ میں اصلاحات لائیں گے۔ انہوں نے چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ جو مرضی کہہ دیں اور یہ سوچیں کہ اس کا جواب نہیں آئے گا ‘ ضرور جواب آئے گا ۔ آپ اپنے کام سے کام رکھیں جس کا کام اسی کو ساجھے ‘ آپ لوئر کورٹس کی طرف توجہ دیں بازاروں‘ سکولوں اور اداروں کا دورہ نہ کریں لوئر کورٹس میں لاکھوں کے ہساب سے کیسز زیر التواء ہیں ان کو نمٹائیں آپ کے پاس اگر کوئی شکایت لے کر آتا ہے تو صرور اسے سنیں لیکنیہ نہ کریں کہ سایست دانوں کی تضحیک کریں۔ آپ نے کہا کہ لاہور اورنج ٹرین بند کرواسکتا ہوں آپ لووں کو کیوں سفری سہولیات سے محروم کرنا چاہتے ہیں میرے خلاف جو ہورہا ہے ایسا کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دوں گا۔ آئین اور قانون کے دائرے کے اندر رہ کر سارے کام کئے جائیں کسی کو اس سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ قوم آپ سے یہ حساب لے کر رہے گی۔ آپ 22 کروڑ عوام کی تضحیک کررہے ہیں میں ملکج کیلئے آخری حد تک جانے کو تیار ہوں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ..
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ مکمل کرلیا، دفتر خارجہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا ..
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ