ملک میں آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے، حکومت اور اپوزیشن جلد ہی نگران سیٹ اپ کے قیام پر اتفاق رائے قائم کرلیں گے،مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنے موجودہ دور میں سب سے زیادہ قانون سازی کی ہے
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 24 اپریل 2018 21:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ اس پارلیمنٹ میں ریکارڈ قانون سازی ہوئی ہے جو خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات کے عمل میں اصلاحات کی ضرورت ہے جو تمام سیاسی جماعتوں کے حق میں بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف ہمیشہ نازیبا زبان استعمال کی لیکن سینیٹ انتخابات کے دوران انہوں نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کے حق میں ووٹ دئیے۔ سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ میں نے بطور سپیکر قومی اسمبلی حکومت اور اپوزیشن کے مابین ایک پل کا کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے مذید کہا کہ ہر کسی کو اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے اپنا کام کرنا چاہیئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف آج تک کرپشن کا کوئی ایک کیس بھی ثابت نہیں ہوا ۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وفادار اور حقیقی لوگ کبھی بھی اپنی جماعت کو نہیں چھوڑتے تاہم خود غرض اور موقع پرست اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج جو لوگ جنوبی پنجاب صوبے کا نعرہ بلند کر رہے ہیں انہوں نے اپنے دور اقتدار میں اس کے لیے کبھی کوئی آواز نہیں اٹھائی۔ ایک اور سوال کے جواب میں سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ مریم نواز ایک نئی سیاسی رہنما کے طور پر ابھر رہی ہیں جن کی عوام میں کافی مصروفیات بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک معلق پارلیمان ملک اور سیاسی جماعتوں کے حق میں نہیں اور سیاسی جماعتوں کو موقع پرست لوگوں کے خلاف قانون سازی کرنی چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم