اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںہم سب نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں،میرے اور خواجہ سعد رفیق کے درمیان ..

ہم سب نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں،میرے اور خواجہ سعد رفیق کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی، سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ہم سب نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں۔ جمعرات کو جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے اور خواجہ سعد رفیق کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں