وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

جمعہ 18 مئی 2018 11:30

اسلام آباد۔ 18 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم فنانس بل اور بجٹ منظوری کے مرحلے پر ایوان میں موجود رہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وفاقی وزراء اور ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور ان سے بعض امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں