اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںانتخابی مہم تیز ،ْ نوازشریف اور مریم نواز کا سندھ کا رخ کر نے کا فیصلہ ..

انتخابی مہم تیز ،ْ نوازشریف اور مریم نواز کا سندھ کا رخ کر نے کا فیصلہ

نوازشریف اور مریم نواز30 مئی کو نوابشاہ میں سیاسی پاور شو کریں گے ،ْ آٹھ جون کو کراچی کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے انتخابی مہم کے سلسلے میں سندھ کا رخ کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں نواز شریف اور ان کی دختر مریم نواز کے کراچی اور بے نظیر آباد میں دورے کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

(خبر جاری ہے)

نوازشریف اور مریم نواز30 مئی کو نوابشاہ میں سیاسی پاور شو کریں گے ،ْ آٹھ جون کو کراچی کے دورے پر پہنچیں گے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں