تحریک انصاف کے 100 روزہ ایجنڈے کے جواب میں مسلم لیگ (ن) کی تیاری
تحریک انصاف اور مسلم لیگ( ق) کے درمیان مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق
میاں محمد ندیم پیر 21 مئی 2018 12:23
(جاری ہے)
پنجاب کے 2صوبے بنانے اور بلوچستان کے ناراض لوگوں کو منانے کا ٹاسک بھی اس پلان میں شامل کیا گیا۔
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ایجنڈا پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ معیشت کی بحالی، تعلیم، صحت، زرعی ایمرجنسی ہمارے پلان کا حصہ ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو وفاق کی سوچ رکھتی ہے، ہم اصلاحات لائیں گے، فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کریں گے، بلوچستان میں ناراض لوگوں کو مناکر قومی دھارے میں لائیں گے، جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنائیں گے۔ ٹیکس اصلاحات، حقوق نسواں، بلدیاتی نظام کی بہتری، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اقدامات بھی پلان میں شامل ہیں۔ بلوچستان پاکستان کامستقبل ہے، بھٹکے ہوئے لوگوں کو قومی دھارے میں لائیں گے، بھارت، این ڈی ایس کے بھٹکائے افراد کو پہاڑوں سے نیچے لائیں گے۔تحریک انصاف کی حکومت ایف سی آر قانون فی الفور ختم کرے گی، فاٹا کے عوام کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے، ہم عدالت کا دائرہ کار ترمیم کے ذریعے فاٹا تک پہلے ہی بڑھا چکے ہیں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ( ق) کے درمیان مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ق )میں اعلیٰ سطحی رابطے ہوئے ہیں اوردونوں جماعتوں کے درمیان مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دونوں جماعتیں مسلم لیگ (ن )کو ٹف ٹائم دینے کی مشترکہ حکمت عملی طے کریں گے جبکہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق پنجاب میں ایک دوسرے سے انتخابی تعاون کریں گے۔ انتخابی تعاون پر آمادگی میں دونوں جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نے اہم کردار ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محتسب پنجاب کے حکم پر 13درخواست گزاران کو زیر التواء1 کروڑ 36لاکھ سے زائد کی رقم ادا کر دی گئی
ناقص خوراک اور میٹھے کا زیادہ استعمال غیر متعدی بیماریوں کی بڑی وجوہات ہیں ، بچوں کی صحت اولین تر ..
فیض آباد دھرنا کمیشن کے حوالے سے آئی بی چیف کا اہم بیان بھی سامنے آگیا
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر ..
ضمنی انتخابات کے لئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ ،بلوچستان میں کابینہ سازی کے حوالے سے نون لیگ کی مشاورت سے مکمل کرنے ..
اپوزیشن کے ممبر آصفہ بی بی سے ڈرتے ہیں
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
آذربائیجان ائرلائینز کی کراچی کے لئے پہلی پروازجناح انٹرنیشنل پہنچ گئی
پیٹرول اورڈیزل مہنگاہونے کے باوجودعید کے بعد پہلے ہفتے مہنگائی میں کمی
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور