پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اور اس کی رپورٹ پر تنقید
ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں مریم نواز کا بیان قلمبند ہونا شروع
فہد شبیر جمعرات 24 مئی 2018 10:27
(جاری ہے)
عامرعزیزکو 2000میں مشرف حکومت نےڈیپوٹیشن پرنیب میں تعینات کیا ۔
بلال رسول کےرکن جے آئی ٹی بننےتک وہ پی ٹی آئی کی سپورٹرتھے۔ عامرعزیز کو جے آئی ٹی میں شامل کیا گیا۔ عامرعزیز نے مشرف کے دورمیں حدیبیہ پیپرملزکی تحقیقات کیں۔ عامرعزیز 2000 میں میرے اورخاندان کیخلاف دائر ریفرنس میں تفتیشی تھے۔ جےآئی ٹی نےشاید مختلف محکموں سے مخصوص دستاویزات اکٹھی کیں۔ بریگیڈیئرنعمان اور کامران کی جے آئی ٹی میں تعیناتی مناسب نہیں تھی ۔ عرفان منگی کی تعیناتی کا کیس سپریم کورٹ میں ابھی تک زیرالتواہے ۔ عرفان منگی کو بھی جے آئی ٹی میں شامل کردیاگیا۔ اطلاعات کے مطابق بریگیڈیئر نعمان سعید ڈان لیکس انکوائری کمیٹی کاحصہ تھے۔ ڈان لیکس کی وجہ سے سول ملٹری تناؤمیں اضافہ ہوا، ۔جے آئی ٹی میں تعیناتی کے وقت نعمان سعید آئی ایس آئی میں نہیں تھے۔ نعمان سعید کو آؤٹ سورس کیا گیا۔ انکی تنخواہ ریکارڈ سے ظاہر نہیں ہوتی۔ عدالت نے جے آئی ٹی کو اختیارات دیئے کہ قانونی درخواستوں کو نمٹایا جا سکے۔ ایسے اختیارات دینا غیرمناسب اورغیرمتعلقہ تھے۔ جےآئی ٹی کی 10والیم پر مشتمل خودساختہ رپورٹ غیرمتعلقہ تھی۔ جےآئی ٹی کی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں دائر درخواستیں نمٹانے کیلئے تھی۔ ان درخواستوں کوبطور شواہد پیش نہیں کیا جاسکتا۔ جے آئی ٹی تفتیشی رپورٹ ہے جو ناقابل قبول شہادت ہے۔ عدالت نے جے آئی ٹی کے شواہد کی روشنی میں ریفرنس دائر کرنے کا کہا۔ عدالت نے یہ نہیں کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کو بطور شواہد ریفرنس کا حصہ بنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 70سالہ سول ملٹری جھگڑے کا بھی جےآئی ٹی پراثرپڑا۔یاد رہے کہ اس سے قببل نواز شریف نے تین سماعتوں کے دوران عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 128 سوالات کے جواب دیے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر ..
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..
مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ..
اہل پاکستان کے دل و دماغ میں کشمیر خون کی طرح شامل ہے،غلام مصطفی شاہ
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
پاکستان میں ساری سیاسی جماعتوں میں اتحاد واتفاق پیدا کرنا ہوگا،ظاہر لطیف سلہریا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی