پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کر لی
فوزیہ قصوری نے گزشتہ روز پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو اپنا استعفیٰ بھجوایا تھا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 مئی 2018 12:37
(جاری ہے)
سیاسی کیرئیر بنانے اور مجھے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے پر میں آپ کی بے حد مشکور ہوں۔
انہوں نے کہا کہ 2013ء کے بعد سے پارٹی اپنے منشور سے ہٹ گئی جس کی وجہ سے پارٹی کے کارکن اور پارٹی سے توقعات رکھنے والی عوام کو مایوسی ہوئی، کیونکہ وہ پارٹی اور ملک میں ایک تبدیلی دیکھنا چاہتے تھے جو انہیں نظر نہیں آئی۔ انہوں نے عمران خان سے کہا کہ آپ نے پارٹی میں ان انتخابی اُمیدواروں کو شامل کیا جن کے خلاف ہم ازل سے لڑتے آئے ہیں،کئی پارٹی کارکنوں نے اس پارٹی کی جدو جہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا، لیکن افسوس انتخابی اُمیدواروں کی پارٹی میں شمولیت پر حد ہو گئی، مزید یہ کہ چونکہ میں اب پارٹی کے معاملات اور فیصلوں کا مزید دفاع نہیں کر سکتی لہٰذا میرا استعفیٰ قبول کریں، آخر میں انہوں نے لکھا کہ میں آپ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہوں ، اور اُمید کرتی ہوں کہ اگر آپ کو حکومت بنانے کا موقع ملے تو آپ وہی تبدیلی لے کر آئیں جس کا آپ نے کبھی وعدہ کیا تھا۔ پی ٹی آئی میں حال ہی میں دوسری سیاسی جماعتوں سے کئی انتخابی اُمیدوار شامل ہوئے جس کی وجہ سے پارٹی کے اندر اختلافات کو مزید ہوا ملی، انہی اختلافات کے پیش نظر پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے دو روز قبل ایک کمیٹی تشکیل دی ، یہ کمیٹی پارٹی میں شمولیت کے خواہشمند افراد کی اسکیننگ کرے گی اور حلقے میں مضبوط پوزیشن ہونے پر ہی ان اُمیدواروں کو پارٹی میں شامل کیا جائے گا۔ لہٰذا اب پی ٹی آئی میں شمولیت کے خواہشمند افراد کی براہ راست ملاقات پارٹی چئیرمین عمران خان سے نہیں ہو گی بلکہ ان کو پارٹی کی اسکیننگ کے بعد کلئیرنس حاصل کرنے پر ہی پارٹی میں شامل کیا جائے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو رابطہ عالم اسلامی کی مجلس اعلی کا رکن نامزد کر ..
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
سی سی پی نے مقامی گیس میٹر مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیے ایس ایس جی سی ایل اور میسرز آئیٹرون انکارپوریشن ..
وزیراعلی خیبرپختون خوا آئینی فورمز اور متعلقہ اجلاسوں میں کرنے والی باتیں پریس کانفرنس میں بیان کرکے ..
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے ..
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب ..
وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم سے سوئٹزرلینڈ کی کمپنی پولا کی ایشیا کی سربراہ ایلیس لی کی ..
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا انسانی حقوق پر مبنی منشیات کی پالیسی ضرورت پر زور
اپریل 1930، سانحہ قصہ خوانی ہماری تاریخ کا ایک سیاہ اور خونی باب ہے، اسفندیار ولی خان
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
نمل یونیورسٹی راولپنڈی کیمپس میں کلچر فیسٹیول منایا گیا
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام سے شاہ غلام قادر کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی