افسوس!عمران خان نےتقریرمیں غیرضروری باتیں کیں،وزیراعظم
سب جانتےہیں دھرناکیسےاورکیوں ہوا؟کسی کومنی لانڈررکہناغیراخلاقی ہے،اس کاجواب الیکشن میں عوام دیں گے،سیاست میں نفرت، بدتمیزی کی کوئی جگہ نہیں،ووٹ کو عزت دینا ہمارا نعرہ ہے، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،بل کی منظوری پراپوزیشن کومبارکبادپیش کرتاہوں۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ایوان میں اظہار خیال
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 24 مئی 2018 16:43
(جاری ہے)
فاٹا میں ترقیاتی کام شروع کروائے جائیں گے اور فاٹا کے عوام کو وہی سہولتیں ملیں گی جو باقی شہریوں کو حاصل ہیں۔
وزیراعظم شاہد خاقا ن نے کہا کہ جس طرح آج ہم نے ایک قومی مفاہمت کا مظاہرہ کیا ہے اسی طرح ہمیں باقی پیچیدہ معاملات میں بھی قومی مفاہمتی عمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ افسوس !عمران خان نے تقریرمیں غیرضروری باتوں کا ذکر کیا۔ سب جانتے ہیں دھرناکیسے اور کیوں ہوا؟ پاناما میں کیا ہوا، کسی کومنی لانڈرر کہنا اس کی ضرورت نہیں تھی۔ یہ اخلاق سے گری باتیں ہیں۔ کسی کومنی لانڈررکہنا اخلاق کے منافی ہے۔مجھے یقین ہے کہ اس کا جواب جولائی الیکشن میں عوام دیں گے۔ وزیراعظم نے کہاکہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ اور مقررہ وقت پرالیکشن ہوں گے۔ حکومت 31 مئی تک قائم رہے گی۔ جبکہ الیکشن 60 روز میں کروائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں الیکشن تاخیر کا متحمل نہیں ہونا چاہیے۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں نفرت، بدتمیزی اور اخلاق سے ہٹ کرباتیں کرنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ارکان کا رویہ ایسا ہو کہ لوگ سیاستدانوں اور ووٹ کو عزت دیں۔ ووٹ کو عزت دینا ہمارا نعرہ ہے۔واضح رہے قومی اسمبلی میں فاٹا کیلئے 31 آئینی ترمیم کی منظوری دے گئی ہے۔ اسمبلی میں فاٹا کے حق میں 229 ارکان نے ووٹ دیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو