فاٹا کو صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم کرنے سے ترقی و خوشحالی کی شروعات ہو گی، امیر حیدر خان ہوتی
جمعرات 24 مئی 2018 18:22
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فاٹا کے صوبہ خیبرپختونخوا میں انضمام سے نہ صرف فاٹا خیبرپختونخوا بلکہ پورے ملک پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، اس سے فاٹا میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، فاٹا انضمام سے جمہوریت مستحکم ہو گی، جو مسئلہ سالوں سے التواء کا شکار تھا اسے جمہوری عمل کے ذریعے حل کر لیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ فاٹا انضمام کا معاملہ جمہوری عمل ہے اگر پارلیمنٹ نہ ہوتی تو یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا ہمارے جسم کا زخمی حصہ تھا جس کا آج علاج یعنی مرہم پٹی ہو سکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کے عوام نے بہت تکلیفیں اٹھائیں جس کی وجہ سے آج فاٹا کو قومی دھارے میں لانا ناگزیر ہو چکا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں فاٹا کو صوبہ میں ضم ہونے پر فاٹا کے عوام اور حکومت سمیت تمام جماعتوں کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے آج تاریخی کام کیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،پی ٹی آئی کا کل جمعہ کا احتجاج کا اعلان
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
ملکی ایوی ایشن انڈسٹری کیلئے مزیدم شکلات،ایاٹا نے واجب الاداادائیگی کا مطالبہ کردیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی توانائی کے شعبے میں ایک اور اہم سنگ میل
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
سپریم کورٹ نے فشریز ،لائیوسٹاک میں کنٹریکٹ بھرتی ملازمین سے متعلق درخواست خارج کر دی
اسلام آباد میں نان روٹی قیمتوں کا نوٹیفکیشن معطل،فریقین سے تفصیلی جواب طلب
شیرافضل مروت کی حفاظتی منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت تحصیل سپن وام، شیواہ اور اور میر علی کے نوجوانوں کا اسلام ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ