اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںقوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے‘ کرنل سہیل عابد جیسے جوانوں ..

قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے‘ کرنل سہیل عابد جیسے جوانوں پر فخر ہے

, چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی شہید کرنل سہیل عابد کے گھر آمد پر گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے‘ کرنل سہیل عابد جیسے جوانوں پر فخر ہے۔

(خبر جاری ہے)

جمعرات کو چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی شہید کرنل سہیل عابد کے گھر آمد۔ چیئرمین سینٹ نے شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر چیئرمین سینٹ نے کہا کہ کرنل سہیل عابد جیسے جوانوں پر فخر ہے۔ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں