اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںعمران خان کی تقریباً دو سال بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ،5 سال کے ..

عمران خان کی تقریباً دو سال بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ،5 سال کے عرصے میں سب سے زیادہ وقت گزارا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تقریباً دو سال بعد اجلاس میں آئے اور اپنے پانچ سالہ دور میں سب سے زیادہ وقت اسمبلی میں گزارا، عمران خان خاموشی سے ایوان کی کارروائی دیکھتے رہے اور تسبیح پڑھتے رہے۔

(خبر جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس میں عمران خان تقریباً دو سال بعد اجلاس میں آئے اور اپنے پانچ سالہ دور میں سب سے زیادہ وقت اسمبلی میں گزارا، عمران خان خاموشی سے ایوان کی کارروائی دیکھتے رہے اور تسبیح پڑھتے رہے جبکہ دوسری طرف شیخ رشید بھی خاموشی سے ایوان کی کارروائی دیکھتے رہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں