اکابرین کے کردار کو عالمی سطح پر روشناس کرانا نا گزیر ہے ، رفیق رجوانہ
عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر اکبر ایس احمدکی تصنیف سفرنامہ یورپ کی تعارفی تقریب سے خطاب
منگل 19 جون 2018 13:47
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں انجمن تاریخ و آثار شناسی پاکستان کے زیر اہتمام عالمی شوزت یافتہ ڈاکٹر اکبر ایس احمد کی تصنیف سفرنامہ یورپ کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تقریب سے ڈاکٹر غضنفر مہدی ، قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اشرف، سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیاق احمد اور ڈاکٹر ریاض احمد کے علاوہ دیگر مقررین نے شرکت کی۔گورنر رفیق رجوانہ نے کہا کہ ڈاکٹر اکبر ایس احمد نے فلم جناح سے لے کر سفر نامہ یورپ تک کی اپنی تصانیف میں اپنے مشاہدات اور تجربات کی عکاسی کی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینیٹرعرفان صدیقی کو پارلیمانی پارٹی لیڈر بنا کر اپوزیشن کو مثبت پیغام دیا گیا:ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ..
ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے لئے پر عزم ہیں، انجینئر امیر مقام
آئی جی اسلام آباد کا مختلف ناکوں کا دورہ، اہلکاروں سے ملاقات
آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر ضلع بھر میں نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تعینات کر دئیے گئے
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر کی ملاقات
حکومت ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے ذریعے انقلاب لانے کیلئے پرعزم ہے، وزیرمملکت شزہ فاطمہ خواجہ کا ..
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
سپریم کورٹ،کراچی تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر، وزیر اعلیٰ اور آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری
امیر مقام سے مسلم لیگ ن صوابی کے وفد کی ملاقات ، صوبے کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
امیر مقام کی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فلپو گرانڈی سے زوم میٹنگ ،افغان مہاجرین کے مسائل پر تبادلہ خیال ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی