پرویز مشرف، فاروق ستار اور اسداللہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی مسترد
فاروق ستا ر اور اسد اللہ بھٹو نے عدا لت جا نے کا اعلان کر دیا ، آ ل پا کستان مسلم لیگ کا پر ویز مشر ف کے کا غزات نا مز دگی مسترد ہو نے پر افسوس کا اظہار
منگل 19 جون 2018 16:05
(جاری ہے)
ڈاکٹر فاروق ستار نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ اب تک 28 مقدمات میں ضمانت کراچکا ہوں، ریٹرننگ افسر نے جن مقدمات کا ذکر کیا ان میں بھی مقامی عدالتوں سے ضمانتیں کراں گا جب کہ سندھ ہائیکورٹ میں کل اپیل دائر کروں گا۔دوسری جانب آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے این اے 1 چترال سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں جہاں ریٹرننگ افسر محمد خان نے ان کے کاغذات مسترد کیے۔اے پی ایم ایل کے رہنما ڈاکٹر امجد نے کہا کہ پرویز مشرف اس بار نااہل ہونے پر الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے لیکن ہم انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے اور اس بار بائیکاٹ نہیں ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ پرویز مشرف وطن واپس آنا چاہتے تھے لیکن ان کی واپسی میں رکاوٹ پیدا کی جارہی ہے، جب مشرف واپس نہیں آتے تو کہا جاتا ہے کہ وہ واپس نہیں آنا چاہتے اور جب آنا چاہتے ہیں تو ان کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک کردیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس میں انہیں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم وطن واپس نہ آنے پر عدالت نے سابق صدر کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا حکم واپس لے لیا تھا۔علاوہ ازیں کراچی کے حلقہ این ای242 سے جماعت اسلامی کینائب امیر اسداللہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیئے گئے ہیں۔جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اسداللہ بھٹو بینک ڈیفالٹر کی لسٹ میں شامل تھے جس بنا پر ان کیکاغذات مسترد کیے گئے۔اسداللہ بھٹو کا کہنا ہے کہ وہ ڈیفالٹر نہیں ہیں یہ بینک کی غلطی ہے جس پر عدالت جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم نے گرین ٹرانس شپمنٹ ٹرمینل کی تعمیر کے لیے وزیر خزانہ کی زیر سربراہی بین الوزارتی کمیٹی تشکیل ..
لاپتہ سعودی خاتون دوست سمیت کراچی سے بازیاب
قومی اسمبلی کی پارلیمانی پریس گیلری سے صحافیوں کا واک آئوٹ
افغانستان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے فعال نقطہ نظر اور جامع حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے، انسٹی ٹیوٹ ..
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
جیمز اینڈ جیولری کی پیداواری صلاحیت اور برآمدات کو بڑھانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں، ..
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
ایشیائی ترقیاتی بینک سال 2023 کی اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھیجی جانے والی پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے لئے ایک ہی قومی کیمپ ..
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے اے پی ایم ٹرمینلز کے سی ای او کی پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کے ہمراہ ..
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ