انتخابات میں کامیابی کے بعد وزیر اعظم بننے کی خواہش ۔۔۔
شہباز شریف نے اپنا ’خادم اعلیٰ ‘کا لقب تبدیل کرکے جانتے ہیں اب کیا رکھ لیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جون 2018 12:51
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب خادم پنجاب سے ترقی پا کر خادم پاکستان بن گئے ہیں، شہباز شریف 21 جون کو لندن سے واپس آئیں گے۔
شہباز شریف نے اپنا نام ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی پوزیشن کے پیش نظر تبدیل کیا ہے۔ کیونکہ مسلم لیگ ن کی کامیابی کے نتیجے میں شہباز شریف ہی اگلے وزیر اعظم بنیں گے اور وزارت عظمیٰ سنبھالیں گے۔ اور وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد شہباز شریف خادم پاکستان کے نام کے ساتھ کام کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف تھے جو تین مرتبہ وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں۔ سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد نواز شریف کو نہ صرف وزارت عظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا بلکہ ان کو پارٹی صدارت سے بھی ہاتھ دھونا پڑا ، جس کے بعد پارٹی کے متفقہ فیصلے سے شہباز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بنا دیا گیا جبکہ نواز شریف کو مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد ہونے کا عہدہ حاصل ہوا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے صدارتی مشیر برائے امریکہ سردار عرفان تصدق خان کی والدہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی