نیب میں نوازشریف کیخلاف خوشحال پاکستان پروگرام کی انکوائری بند
نوازشریف ،چوہدری برادران کیخلاف انکوائری عدم ثبوت کی بنیاد پربند کی گئی، کیپٹن ریٹائرڈصفدراور امیر مقام کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔نیب اعلامیہ
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 جون 2018 16:44
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کیخلاف انکوائری عدم ثبوت کی بنیاد پربند کی گئی۔
نیب نے چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف بھی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیب کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران کیخلاف انکوائری عدم ثبوت کی بنیاد پربند کی گئی ہے۔اسی طرح نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈصفدرکیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔اسی طرح نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنماء امیر مقام کے خلاف بھی آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کی تحقیقات کی منظوری دے گئی ہے۔ اجلاس میں چیئرمین سی ڈی سے ، بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے کیخلاف تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔اظہار حسین کھوسہ کیخلاف بدعنوانی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔ وی سی ایگریکلچرل یونیورسٹی ٹنڈوجام مجیب کیخلاف بھی کرپشن الزامات کی تفتیش کی منظوری دی گئی۔ ضیاالحسن النجار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور 12کروڑ روپے خرد برد کرنے کا الزام ہے۔ نیب نے سابق سی پی او ملتان عامر ذوالفقار کیخلاف بھی کرپشن الزامات میں تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری