اپیلیٹ ٹریبونلز میں کاغذات مسترد یا منظور کیے جانے کے خلاف کل تک اپیلیں دائر کی جاسکیں گی

جمعرات 21 جون 2018 13:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) اپیلیٹ ٹریبونلز میں کاغذات مسترد یا منظور کیے جانے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ،ْکل جمعہ تک اپیلیں دائر کی جاسکیں گی۔

(جاری ہے)

ادھر بلوچستان میں اپیلیٹ ٹریبونلز ہائیکورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اعجاز سواتی پر مشتمل ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اپیلیٹ ٹریبونلز میں 20 اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں